Results 1 to 2 of 2

Thread: شاکراللہ بھارت Ú©ÛŒ سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان Ø+والے کر دی گئی

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Thumbs up شاکراللہ بھارت Ú©ÛŒ سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان Ø+والے کر دی گئی

    شاکراللہ بھارت Ú©ÛŒ سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان Ø+والے کر دی گئی

    بھارت Ù†Û’ واہگہ بارڈر Ú©Û’ راستے پاکستانی قیدی شاکر اللہ Ú©ÛŒ میت پاکستانی Ø+کام Ú©Û’ Ø+والے کر دی ہے۔

    انسانیت Ú©Û’ بدلے Ø+یوانیت، زندہ پائلٹ Ú©ÛŒ جگہ پاکستانی قیدی Ú©ÛŒ میت Ú©Ùˆ پاکستان Ú©Û’ Ø+والے کیا گیا۔ جے پور جیل میں انتہا پسندی کا شکار بننے والا شاکراللہ بھارت Ú©ÛŒ سفاکیت کا ثبوت ہے۔ شاکر اللہ Ú©ÛŒ میت واہگہ بارڈر پر اہلخانہ Ú©Û’ Ø+والے کر دی گئی۔
    اہلخانہ کا کہنا تھا کہ بھارتی پائلٹ صØ+ÛŒØ+ سلامت گیا، بھارت Ù†Û’ بدلے میں لاش دی ØŒ جیل میں شاکر اللہ Ú©ÛŒ Ø+فاظت Ú©ÛŒ ذمہ داری بھارت Ú©ÛŒ تھی جو پوری نہیں Ú©ÛŒ گئی۔
    بھارت میں پاکستان دشمنی اور انتہاپسندی عروج پر ہے،20 فروری Ú©ÛŒ صبØ+ جے پور جیل میں 18برس سے قید پاکستانی شہری Ú©Ùˆ پتھر مار مار کر قتل کیا گیا تھا۔
    بھارتی Ø+کام Ú©Û’ مطابق 2001 سے بھارت Ú©ÛŒ قید میں موجود شاکر اللہ Ú©Ùˆ بیرک میں موجود دیگر قیدیوں Ù†Û’ پتھروں Ú©Û’ وار کرکے جان سے مار دیا تھا۔
    اس Ø+والے سے Ø+قائق سامنے نہ آسکے کہ شاکر اللہ Ú©Û’ قتل Ú©Û’ وقت جیل Ø+کام کہاں تھے؟ قیدیوں Ú©Û’ پاس پتھر کہاں سے آئے؟
    2gvsho3 - شاکراللہ بھارت Ú©ÛŒ سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان Ø+والے کر دی گئی

  2. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: شاکراللہ بھارت Ú©ÛŒ سفاکیت کا ثبوت، میت پاکستان Ø+والے کر دی گئی

    Wah
    umdah Info
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •